رفیع القدر کے معنی
رفیع القدر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَفی + عُل (ا غیر ملفوظ) + قَدَر }
تفصیلات
١ - بلند مرتبے والا، قابلِ احترام۔, m["با عزت","با وقار","بُلند مرتبت","سر بُلند","عالی مقام"]
اسم
صفت ذاتی
رفیع القدر کے معنی
١ - بلند مرتبے والا، قابلِ احترام۔
شاعری
- عظیم الشان کوئی کوئی رفیع القدر لکھتا ہے
بلند اقبال ہے تو آستانہ تیرے ایواں کا - رفیع القدر ہر مضرع ہے اپنی بیتِ موزوں کا
نہ ایسا طاق ، کسریٰ تھا نہ قصر ایسا فریدوں کا