رقاصہ کے معنی

رقاصہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَق + قا + صَہ }

تفصیلات

iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |رقص| سے اسم صفت رقاص کے آگے |ہ| بطور لاحقہ لانیث لگایا گیا ہے اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٧٥٩ء میں "راک مالہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رقص کرنے والی","ناچنے والی","ناچنے والی عورت"]

رقص رَقّاصَہ

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رَقّاصائیں[رَق + قا + صا + ایں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : رَقّاصاؤں[رَق + صا + اوں (و مجہول)]

رقاصہ کے معنی

١ - ناچنے والی، رقص کرنے والی۔

"رقاصہ کے پیروں میں پڑے ہوئے تین سو پینسٹھ گھنگھرُ باری باری بجتے تھے" (١٩٨٧ء، حصار، ٨٩)

٢ - کسی اوزار وغیرہ کے درمیان کی ڈنڈی۔

"خراد کو صنوبر کی لکڑی کے پائدان کے ذریعے سے حرکت دی جاتی ہے جو رقاص ڈنڈی کے بیرموں سے کسا ہوا ہے" اسراع کا اندازہ رقاصہ کے ذریعہ سے بھی ہو سکتا ہے" (١٩٤٨ء، انجیئنری کارخانے کے چالیس عملی سبق، ٨٣)(١٩١٨ء، تخفہ سائنس، ٧٤:١)

رقاصہ english meaning

(of someone) be a hypocrite

Related Words of "رقاصہ":