رقص و سرور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Raqs-o-suroor meanings and details

رقص و سرور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَق + صو + (و مجہول) + سُرُور }

تفصیلات

iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |رقص| کے ساتھ فارسی مصدر |سرو دن| سے حاصل مصدر |سرور| ملا کر مرکبِ عطفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں اصل مفہوم و ساخت کے ساتھ دخیل ہے۔ ١٩٨٣ء، میں "کوریا کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

رقص و سرور کے معنی

١ - گانے اور ناچنے کا عمل۔

"ترانۂ فتح رقص و سرود کی زبان میں ڈرامائی انداز میں پیش کیا گیا" (١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٩٢)

رقص و سرور or Raqs-o-suroor english Translation

["dance and music","concomitants of gay world"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!