رم جھم کے معنی
رم جھم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِم + جِھم }
تفصیلات
iغالباً پراکرت یا سنسکرت سے ہندی / اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بارش کی خفیف آواز","پاؤں کی آواز","چھم چھم","ٹھمکے کی آواز"]
اسم
اسم صوت ( مؤنث )
رم جھم کے معنی
١ - بارش کی دھیمی دھیمی پُرکیف آواز۔
"باہر رم جھم بارش ہو رہی تھی" (١٩٨٤ء، کیمیا گر، ٤١)
٢ - پاؤں کی آواز۔ (جامع اللغات) (حکایت الصوت)
رم جھم english meaning
dishonestyunfair dealing
شاعری
- ہو مست رعد گرجا کوئل کی کوک آئی
بدلی نے کیا مزے کی رم جھم جھڑی گائی
محاورات
- رم جھم مینہ برسنا