رموز سیاست کے معنی

رموز سیاست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُمُو + زے + سِیا + سَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رموز| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |سیاست| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "وقار حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • جمع : رُمُوزِ سِیاسِیات[رُمُو + زے + سِیا + سِیات]

رموز سیاست کے معنی

١ - حکمرانی کے بھید، حکومت کرنے کی حکمت عملیاں، ترکیبیں۔

"اہل ملک جدید قسم کی جدوجہد سے ناآشنا اور رموز سیاست سے بیگانہ تھے۔" (١٩٢٥ء، وقار حیات، ٦٨)