رن[2] کے معنی

رن[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَن }

تفصیلات

iسنسکرت میں اسم ہے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد، جمع )

رن[2] کے معنی

١ - میدانِ جنگ، مقتل۔

 وہ اس کی چشمِ تیز چمکتی تھی جو کبھی مِرّیخ وار رن میں قطاروں پہ فوج کی (١٩٨٤ء، قہرِ عش (ترجمہ )، ١٩)

٢ - لڑائی، معرکہ۔

"اس کے بعد ساری فوج حرکت میں آجاتی ہے اور زبرست رن پڑتا ہے" (١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو،٢، ٧٩:١)

٣ - آواز، مچھر، فکر۔ (پلیٹس)

رن[2] کے مترادف

لڑائی, حرب, جنگ, جنگاہ, نبرد

رن[2] english meaning

["battle","war","combat","fight","conflict; battle-field"]

Related Words of "رن[2]":