رنجیدہ خاطر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ranjeeda-khaatir meanings and details
رنجیدہ خاطر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَن + جی + دَہ + خا + طِر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |رنجیدہ| کے ساتھ عربی اسم |خاطر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل آزردہ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رنجیدہ خاطر کے معنی
١ - ملول، مغموم، جس کا دل مغموم ہو۔
"راشد صاحب آج میں وہ سب معلوم کرنا چاہتا ہوں جس کی بنا پر آپ اور ندیم قاسمی رنجیدہ خاطر ہوئے۔" (١٩٨٢ء، ن، م، راشد، ایک مطالعہ، ٣٤)
رنجیدہ خاطر or ranjeeda-khaatir english Translation
reprimand