رنگ آمیزی کے معنی
رنگ آمیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَنْگ (ن غنہ) + آ + مے + زی }
تفصیلات
iفارسی اسم |رنگ| کے ساتھ فارسی مصدر |آمیختن| سے فعل امر آمیز بطور لاحقہ فاعل یا صفت لگایا گیا ہے۔ آخر پر |ی| لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٨ء میں "کلیاتِ غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رنگ رزی","رنگ سازی","رنگ کا کام","عبارت آرائی","مبالغہ (کرنا ہونا کے ساتھ)","مبالغہ آرائی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
رنگ آمیزی کے معنی
وہ شاہدِ صبح کی تبسم ریزی تاریکی و نور کی وہ رنگ آمیزی (١٩٦٢ء، عروسِ فطرت، ١٤٤)
"ایسے سلقیے سے رنگ آمیزی کر کے رکھ رکھاؤ کا لفافہ بنایا تھا کہ اپنی سے دوگنی چوگنی حیثیت کے ہم چشموں کی نظروں میں نہ سمانے پائے تھے۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٥)
رنگ آمیزی english meaning
colouringpainting; the being or becoming of various colours; changeableness of colour or of mannervariablenessficklenessa kind of tent [P]colouring (of facts)dauntless spiritmisrepresentationtaintinguncoventional mysticism
شاعری
- وہ شاہد صبح کی تبسم ریزی
تاریکی و نور کی وہ رنگ آمیزی
محاورات
- رنگ آمیزی کرنا