رنگ جہاں کے معنی

رنگ جہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَن (ن غنہ) + گے + جَہاں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب اضافی ہے اسم |رنگ| کے ساتھ جہاں، بطور مضاف الیہ اور |رنگ| بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٢ء میں "سنگ و خشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

رنگ جہاں کے معنی

١ - دنیا کا انداز، تغیر زمانہ، زمانے کے رجحانات، تقاضائے وقت۔

 ہم سے پہلے بھی تھا یہی رنگ جہاں جب ہم نہ ہونگے پھر بھی یوُ نہی ہو گا (١٩٨٢ء، دستِ درفشاں، ١٣١)