رنگ محل کے معنی

رنگ محل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَنْگ (ن غنہ) + مَحَل (فتحہ م مجہول) }

تفصیلات

iفارسی اسم |رنگ| کے ساتھ عربی اسم ظرف مکان |محل| ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تفرج گاہ","تفریح گاہ","تماشا گاہ","رقص گاہ","طرب گاہ","عشرت کدہ","عیش گاہ","عیش منزل","نشاط گاہ","وہ مکان جہاں بادشاہ اور امیر عیش مناتے ہیں"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

رنگ محل کے معنی

١ - امراء و سلاطین کے عیش و نشاط کا گھر، خانہ عیش و تعیش، آراستہ مکان، سجا ہوا گھر۔

"کسی زمانے میں یہ عمارت (طاق کسریٰ) بہت بڑی اور شاندار مثل رنگ محل اور قلعہ کے ہو گی۔" (١٩١٢ء، روزنامچہ سیاحت، ٣٩:١)

رنگ محل english meaning

iraqi |A|

شاعری

  • گھر بار اٹاری چوبارے کیا خاصہ تن سکھ اور مخمل
    کیا چلون، پردے، فرش نئے کیا لال پلنگ کیا رنگ محل
  • وہ رندہوں میں دختر رز گھر میں پڑی ہے
    دل شیش محل ہے تو اسی رنگ محل کا

Related Words of "رنگ محل":