رنگ پاشی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rang-pāshī meanings and details
رنگ پاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَنْگ (ن غنہ) + پا + شی }
تفصیلات
iفارسی اسم |رنگ| کے ساتھ |پاشیدن| مصدر سے حاصل مصدر |پاشی| ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٢ء میں "طلسمِ ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رنگ چھڑکنا","رنگ کھیلنے کی رسم جو ہولی کے دوسرے روز یعنی دولہنڈی کو برتی جاتی ہے اور اس میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں","ہولیوں کی ایک رسم (کرنا ہونا کے ساتھ)"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
رنگ پاشی کے معنی
"کسی جا نازنینوں کے جلسے اور رنگ پاشی کی تصویر ہے۔" (١٨٨٢ء، طلسمِ ہوشرُبا، ٥٤٠:١)
ہر ایک غنچہ سے ازبکہ رنگ پاشی ہے ہوا ہے مثلِ چمن سرخ دامن کہسار (١٨٠٦ء، ایمان، ایمانِ سخن، ٦٠)
رنگ پاشی or rang-pāshī english Translation
sprinkling colour; the sprinkling of tesu and abir during the Holi festivalcause to shyestrangefrightenscarestartle
شاعری
- ہر ایک غنچہ سے از بسکہ رنگ پاشی ہے
ہوا ہے مثل چمن سرخ دامن کہسار