رنگ کا اندھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rang Ka Andha meanings and details

رنگ کا اندھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَنْگ (نون مغنونہ) + کا + اَن + دھا }

تفصیلات

١ - جس کی نگاہ رنگوں میں امتیاز نہ کر سکتی ہو، جسے کوئی خاص رنگ نظر نہ آئے، عموماً سرخ رنگ۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

رنگ کا اندھا کے معنی

١ - جس کی نگاہ رنگوں میں امتیاز نہ کر سکتی ہو، جسے کوئی خاص رنگ نظر نہ آئے، عموماً سرخ رنگ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!