رنگا رنگی کے معنی

رنگا رنگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَن (ن غنہ) + گا + رَن (ن غنہ) + گی }

تفصیلات

iفارسی اسم رنگ کے ساتھ |ا| بطور حرفِ اتصال + |رنگ| اور پھر اس مرکب (رنگا رنگ) کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملا کر بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢١ء میں "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

رنگا رنگی کے معنی

١ - رنگ برنگی

"تقریری اور تحریری زبان . میں تنوع، رنگارنگی، بالیدگی اور ہمہ گیری کے اوصاف نمایاں ہوتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، غزل اور غزل کی تعلیم، ٣٢)

Related Words of "رنگا رنگی":