رو بصحت کے معنی
رو بصحت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُو + بَصِحَت (کسرہ ص مجہول) }
تفصیلات
iفارسی اسم رو کے ساتھ |ب| حرف جار لگانے کے بعد عربی سے مشتق اسم |صحت| کے اضافے سے مرکبِ توصیفی بنایا گیا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٧ء میں "انتخاب گرامی" میں مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔, m["صحت بحال ہونا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رو بصحت کے معنی
١ - صحت کی جناب مائل، صحت پذیر۔
ہو گا اس عیسٰی کا وقتِ نزع نظارہ نصیب رُو بصحت بھی مریضِ ناتواں ہو جائے گا (١٩٠٧ء، انتخابِ گرامی، کمال، ٦)
شاعری
- رو بصحت اب مزاج اس کا خدائی ہو تو آئے
یاس محرومی ترے بیمار غم پر چھا گئی