رو رعایت کے معنی
رو رعایت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُو + رِعا (کسرہ ر مجہول) + یَت }
تفصیلات
iفارسی اسم |رو| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |رعایت| ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٣ء میں "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاس خاطر","جانب داری","جنبہ داری","طرف داری (کرنا ہونا کے ساتھ)"]
اسم
اسم نکرہ
رو رعایت کے معنی
١ - لحاظ، پاس، مروّت، طرف داری۔
"انتخاب کے معاملے میں شکیل عادل زادہ ذرا رُو رعایت نہیں برتتے، بے مروّتی کی حد تک سخت گیر واقع ہوئے ہیں" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ٩)
رو رعایت english meaning
Countenancefavourpartiality