رو پوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["چھپا رہنا"]
پھر جدائی سے ہوئی منظور رُو پوشی مجھے پر ستانا ہے نہ ملنا اک بتِ رُوپوش کا (١٨١٦ء، دیوانِ ناسخ، ١٠:١)