رو گرداں

{ رُو + گر + داں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رو| کے ساتھ فارسی مصدر |گشتن| سے صیغۂ امر |گرداں| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے |گرداں| بنا اور مرکب |روگرداں| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو"مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رو گرداں کے معنی

١ - روکھا، منھ بھرانے والا، (مجازاً) ناراض، منحرف۔

 مہر سے ان دنوں میں آ کے بجاں گل خورشید تک ہے رو گرداں (١٧٨٠ء، سودا (مہذب اللغات))

٢ - کپڑا جس کا رد اور پشت یکساں ہو۔ (ماخوذ : نوراللغات)