روئیں دار کے معنی

روئیں دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + ایں (ی مجہول) + دار }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم رواں کی جمع | حالت مغیرہ |روئیں| کے ساتھ فارسی زبان میں داشتن مصدر سے فعل امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٠ء میں "مبادی سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ جس میں روئیں ہوں"]

اسم

صفت ذاتی

روئیں دار کے معنی

١ - وہ چیز جس پر رُواں ہو۔

"ایرانی زیادہ تر روئیں دار قالین بیچنے کے لیے ہندوستان آتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، مہذب اللغات، ١٤٨:٦)

روئیں دار english meaning

Hairy; woolly; (in Bot.) furreddownywith raised nap