رواقیہ کے معنی
رواقیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِوا + قیْ + یَہ }
تفصیلات
١ - یونانی مفکرین کا گروہ جس کی تعلیم یہ تھی کہ انسان کو رنج و راحت، غم و مسرت دونوں سے غیر متاثر رہنا چاہیے اور جو کچھ انسان پر مصیبت پڑے اسے صبر و سکون کے ساتھ برداشت کرنا چاہیے اس کی بنا اثینیا میں زینو نے 308 ق۔م میں ڈالی تھی۔
[""]
اسم
اسم معرفہ