روایات کا پھندا کے معنی

روایات کا پھندا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِوا + یات + کا + پَھن + دا }

تفصیلات

iعربی اسم |روایت| کی جمع |روایات| کے ساتھ |کا| حرفِ اضافت لگا کر اور اسکے آگے سنسکرت سے ماخوذ اسم |پھندا| ملا کر اضافی بنایا گیا ہے۔ (اردو قاعدے سے) سب سے پہلے ١٩٣٦ء میں "ضربِ کلیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : رِوایات کے پَھنْدے[رِوا + یات + کے + پَھن + دے]
  • جمع : رِوایات کے پَھنْدے[رِوا + یات + کے + پَھن + دے]

روایات کا پھندا کے معنی

١ - تحقیقِ حق سے دور، سنی سنائی باتیں، رسم و رواج کا حال۔

 دنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار کیا مدرسہ کیا مدرسہ والوں کی تگ ودو (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ٨٤)