روایت پرست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word riwayat-parast meanings and details

روایت پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِوا + یَت + پَرَسْت }

تفصیلات

iعربی اسم |روایت| کے ساتھ فارسی میں |پرستیدن| مصدر میں فعل امر (اردو میں اسم فاعل) |پرست| بطور لاحقۂ صفت ملا کر مرکب کیا گیا۔ اردو میں تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٨ء میں روزنامہ "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : رِوایَت پَرَسْتوں[رِوا + یَت + پَرَس + توں (واؤ مجہول)]

روایت پرست کے معنی

١ - روایت کا پابند، روایت کا پیرو۔

"میں نے اہلِ لُغت یا روایت پرستوں کی کم ہی پروا کی ہے" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٨، جنوری، ١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!