روح انسانی کے معنی
روح انسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُوحے + اِن + سانی }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم |روح| کو فارسی قاعدے کے تحت عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |انسان| بہ اضافہ |ی| لاحقہ نسبت کے ساتھ ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩١٩ء میں "تاریخ اخلاق یورپ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
روح انسانی کے معنی
١ - انسان کی روح جس سے وہ زندہ رہتا ہے۔
"رواقیہ اور بعض حکما کا یہ مسلک تھا کہ روحِ انسانی و روحِ حیوانی دونوں روحِ رّبانی کے برابر درجہ کے مظاہر ہیں۔" (١٩١٩ء، تاریخِ اخلاق یورپ (ترجمہ)، ١١١:٢)
روح انسانی english meaning
["soul"]