روز آخرت کے معنی

روز آخرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + زے + آ + خِرَت }

تفصیلات

iفارسی اسم |روز| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی سے مشتق اسم |آخرت| کے ساتھ ملا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٦ء میں "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

روز آخرت کے معنی

١ - قیامت کا دن۔

"صُحْفِ دیگر اور ملائکہ اور روزِ آخرت اور تقدیرِ الٰہی . پر ایمان لانے کا حکم ہے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٠:١)

روز آخرت english meaning

["the Day of Judgment"]