روزی روٹی کے معنی

روزی روٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + زی + رو (و مجہول) + ٹی }

تفصیلات

iفارسی سے اسم |روزی| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |روٹی| ملانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٢ء میں "آتشِ چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

روزی روٹی کے معنی

١ - خوراک یا رزق، روزگار۔

"چھوٹی موٹی دستکاریوں سے روزی روٹی کماتے تھے۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٢)