روش عام کے معنی
روش عام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَوِشے + عام }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم روش کو کسرۂ صفت کے ذریعے عربی سے مشتق اسم صفت |عام| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے سن ١٩٥٣ء میں "دریا آخر دریا ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
روش عام کے معنی
١ - عام طریقہ، روزمرّہ کا طرزِ عمل۔
فکرِ تنقیص مے و جام سے آگے نہ بڑھی پارسائی روشِ عام سے آگے نہ بڑھی (١٩٥٣ء، دریا آخر دریا ہے، ١٥٧)
روش عام english meaning
["common practice"]