روشن آیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word roshan aayat meanings and details
روشن آیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَو (واؤ لین) + شَن + آ + یَت }
تفصیلات
١ - واضح نشانی، روشن دلیل، کسی الہامی یا آسمانی کتاب کا ایک جملہ، قرآٰن مجید کا ایک پورا جملہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
روشن آیت کے معنی
١ - واضح نشانی، روشن دلیل، کسی الہامی یا آسمانی کتاب کا ایک جملہ، قرآٰن مجید کا ایک پورا جملہ۔