روشن ضمیری کے معنی

روشن ضمیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَو (و لین) + شَن + ضَمی + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |روشن| کے ساتھ عربی اسم |ضمیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |روشن ضمیری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو"سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوسرے کی دل کی بات سمجھ جانا","نکتہ دانی","نکتہ وری"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

روشن ضمیری کے معنی

١ - روشن ضمیر ہونے کی کیفیت، صاحب حال ہونا، صاحب عقل و فکر ہونا۔

سر تو خیر سدھ کر لیا پر قائل ہو گیا اس کو کہتے ہیں کان کی روشن ضمیری۔" (١٩٥٤ء، اپنی موجیں، ١١٨)

روشن ضمیری english meaning

ClairvoyanceIlluminism

شاعری

  • لباس فقر میں روشن ضمیری ہم نے حاصل کی
    ہوئی ہے خاک میں مل کر جلا آئینہ دل کی

Related Words of "روشن ضمیری":