روشناسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word roshnaasi meanings and details

روشناسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + شَنا + سی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رو| کے ساتھ فارسی صفت |شناس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |روشناسی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جان پہچان","صاحب سلامت","علیک سلیک","واقف کاری"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رُو شَناسِیاں[رُو + شَنا + سِیاں]
  • جمع غیر ندائی : رُو شَناسِیوں[رُو + شَنا + سِیوں (و مجہول)]

روشناسی کے معنی

١ - واقفیت، جان پہچان، ملاقات، صاحب سلامت۔

"خیر روشناسی ہوگئی زندگی ہے تو پھر مفصل ملاقات ہو سکے گی۔" (١٩٨٧ء، اردو، کراچی، ٦٣، ٢، اپریل تا جون، ١٦٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!