روضۂ اقدس کے معنی

روضۂ اقدس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) ضَہ + اے + اَق + دَس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |روضہ| کو ہمزۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم صفت |اقدس| کے ساتھ ملا کر مرکب توصیفی بنایا گیا۔ اور اردو میں بطور اسمِ صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء میں "کلیاتِ ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

روضۂ اقدس کے معنی

١ - رسُولِ خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مبارک جو مدینہ منوّرہ میں واقع ہے۔

 حنیف روضۂ اقدس کی جالیوں کے قریب خدا کا نور خدا کی قسم نظر آیا (١٩٨٤ء، ذکرِ خیرالانام، ١٠٩)