روضیہ کی جالی کے معنی
روضیہ کی جالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رو (و لین) + ضہ + کی + جا + لی }
تفصیلات
١ - اکثر روضوں کے تین جانب یا دو جانب دروازے کی جگہ روزن دار دیوار بناتے ہیں اس قدر حصے کو جس میں روزن ہوتے ہیں جالی کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ