روم روم کے معنی

روم روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ روم (و مجہول) + روم (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |روم| کے دہرائے جانے سے مرکب تکراری بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٩٩ء میں "نورس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

روم روم کے معنی

١ - رواں رواں، ہر ایک رونگٹا، رونگٹا رونگٹا۔

"اس کا روم روم ٹھاکر خاندان کے بندھنوں میں جکڑا ہوا تھا۔" (١٩٦٦ء، سودائی، ٤٢)