رومانٹک کے معنی

رومانٹک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + مان + ٹِک }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں اسم |romance| کے ساتھ انگریزی قاعدے سے |ce| ہٹا کر |tic| لگانے سے اسم صفت بنا۔ اور اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم صفت ہی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

رومانٹک کے معنی

١ - رومانی، عشقیہ، محبت بھرا، تخیلانہ۔

"اوئی۔ کس قدر رومانٹک بات ہے۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١١٢)