رومر تھرمامیٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Romer thermometer meanings and details

رومر تھرمامیٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + مَر + تَھر + ما + می + ٹَر }

تفصیلات

١ - فرانس کے ایک سائنس دان رومر کا ایجاد کردہ تھرما میٹر جو اس نے فارن ہیٹ کے تھرمامیٹر ہی کے زمانے میں بنایا تھا، رومر نے اپنے اولین تھرمامیٹر میں الکوحل کا استعمال کیا تھا جس میں 1/5 حصہ پانی ملا ہوا تھا اس نے اپنے تھرمامیٹر میں نیچے کا مقررہ درجہ برف کا نقطہ اور اوپر کا مقررہ درجہ بھاپ کا نقطہ رکھا تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

رومر تھرمامیٹر کے معنی

١ - فرانس کے ایک سائنس دان رومر کا ایجاد کردہ تھرما میٹر جو اس نے فارن ہیٹ کے تھرمامیٹر ہی کے زمانے میں بنایا تھا، رومر نے اپنے اولین تھرمامیٹر میں الکوحل کا استعمال کیا تھا جس میں 1/5 حصہ پانی ملا ہوا تھا اس نے اپنے تھرمامیٹر میں نیچے کا مقررہ درجہ برف کا نقطہ اور اوپر کا مقررہ درجہ بھاپ کا نقطہ رکھا تھا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!