رومن اردو کے معنی

رومن اردو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + مَن + اُر + دُو }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |رومن| کے ساتھ ترکی زبان سے ماخوذ اسم |اردو| ملا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ جس میں رومن صفت اور اردو موصوف ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٤٣ء میں "آجکل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

رومن اردو کے معنی

١ - وہ اردو جو انگریزی میں لکھی گئی ہو۔

"محبت فرانسیسی کی بجائے اپنی مادری زبان میں ہی کرنا چاہیے . رومن اردو میں بہر حال دھیمی آواز میں کہ ممکن ہے پڑوس میں کوئی بیمار ہو یا کوئی طالبعلم امتحان کی تیاری کررہا ہو۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٦٠)

رومن اردو english meaning

["Roman-Urdu"]