رومن اعداد کے معنی
رومن اعداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رو (و مجہول) + مَن + اَع + داد }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |رومن| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |عدد| کی جمع |اعداد| ملا کر مرکب توصیفی بنایا گیا۔ جس میں رومن صفت اور اعداد موصوف ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء میں "ہند سے اور انکی تاریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
رومن اعداد کے معنی
١ - وہ ہند سے جو رومن رسم الخط میں لکھے جائیں مثلا، III, II, I۔
"رومن اعداد لکھنے اور پڑھنے کے اعتبار سے سب سے آسان ہیں اور ابتدائی عمودی لکیروں کی منظم شکل ہیں۔" (١٩٨٦ء، ہند سے اور انکی تاریخ، ٨)
رومن اعداد english meaning
["Roman numbers"]