رومن رسم الخط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Roman Rasm-ul-Khat meanings and details

رومن رسم الخط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + مَن + رَس + مُل (ا غیر ملفوظ) + خَط }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم کو عربی مرکب رسم الخط (جس میں عربی سے مشتق اسم |رسم| کو حرف تخصیص |ال| کے ذریعے ایک دیگر عربی اسم |خط| کے ساتھ ملا کر مرکب اضافی بنایا گیا) کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جس میں رومن صفت اور رسم الخط موصوف ہے۔ ١٩٣٧ء کو "ادب اور انقلاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

رومن رسم الخط کے معنی

١ - رومن اردو: اردو جو انگریزی حروف میں لکھی گئی ہو۔

"آپ نے رومن رسم الخط بھی رائج کرنے کی کوشش کی مگر اسے ہماری قوم نے قبول نہیں کیا۔" رجوع کریں: (١٩٨٤ء، تنقید و تفہیم، ٢١)

رومن رسم الخط or Roman Rasm-ul-Khat english Translation

["Roman Urdu"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!