رونق محفل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raunaq-e-mehfil meanings and details

رونق محفل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَو (و لیّن) + نَقے + مَح + فِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |رونق| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم ظرفِ مکاں |محفل| کسرۂ اضافت کے ذریعے ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٩ء میں "مقالاتِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(دہلی) حُقّہ","محفل کی بہار وہ شخص جو محفل کو پر لطف بنائے (ہونا کے ساتھ)"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رونق محفل کے معنی

١ - بزم کی زینت، مجلس کے لیے سامانِ لطف اندوزی۔

"جتنے مسخرے اور رونقِ محفل پاؤ گے اسی قوم کے ہو جاؤ گے۔" (١٨٧٩ء، مقالاتِ حالی، ١٧:١)

٢ - [ کنایۃ ] حُقّہ۔ (فرہنگ اثر؛ نوراللغات)

رونق محفل or raunaq-e-mehfil english Translation

sociology |A|

شاعری

  • اس لیے برخاستہ دل بزم دلبر سے ہوئے
    جس کے پروانے تھے ہم وہ رونق محفل نہ تھا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!