روٹ[1] کے معنی
روٹ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُوٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل معنی میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٨٣ء میں "سفر مینا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Route "," رُوٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : رُوٹْس[رُوٹْس]
روٹ[1] کے معنی
١ - راستہ، راہ، سڑک۔
"ہم پھر اُسی رُوٹ پر رواں تھے۔" (١٩٨٣ء، سفرِ مینا، ١٣٢)