روٹھنا کے معنی

روٹھنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُوٹھ + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اصل لفظ |رشٹ| سے ماخوذ |روٹھنا| اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آزدہ ہونا","خفا ہونا","ناراض اور كشیدہ خاطر ہونا","ناراض ہونا"]

رشٹ رُوٹْھنا

اسم

فعل لازم

روٹھنا کے معنی

١ - ناراض ہونا، فضا ہونا، آزردہ ہونا۔

"وہ روٹھنے کے انداز میں منہ موڑ کر بیٹھ گیا۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ١٨١)

شاعری

  • مجھ سے تیرا روٹھنا ہر دم کا اب جھلتا نہیں
    دودھ اور دل جب پھٹا پیارے یہ پھر ملتا نہیں
  • بھائی سے دل بُرا کہیں ہوت اہے بھائی کا
    یہ روٹھنا فقط تھ ابہانہ جدائی کا