روٹی کپڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Roti kapra meanings and details
روٹی کپڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رو (و مجہول) + ٹی + کَپ + ڑا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |روٹی| کے ساتھ اسی زبان سے ماخوذ ایک دوسرا اسم |کپڑا| ملا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٦٠ء میں مثنوی بحرِ مختلف میں مستعمل ملتا ہے۔, m["روٹی اور کپڑے کا خرچ","عورت کا واجب الادا حق جو مرد پر ہے","نان نفقہ","نان و نفقہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
روٹی کپڑا کے معنی
١ - نان نفقہ، کھانے اور کپڑے کا انتظام، روزمرّہ کا خرچ۔
"مجھ پر اس کا روٹی کپڑا فرض نہیں یہ نوکری کرے اور پیٹ پالے" (١٩٢٠ء، گرادبِ حیات، ٢٧)
روٹی کپڑا or Roti kapra english Translation
Bread and clothesmaintenance(see under عشر ADJ. N.M.*)
محاورات
- روٹی کپڑا دینا
- روٹی کپڑا لکھ دینا
- روٹی کپڑا لینا