روٹین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Routine meanings and details

روٹین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَو (و مجہول) + ٹِیْن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٨٤ء میں "پرایا گھر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Routine "," رَوٹِیْن"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث )

روٹین کے معنی

١ - دستور العمل، معمول، بندھا ہوا کام۔

"روز صبح پوجا کے بعد ممی ایک سرخ گلاب ڈیڈی کے فوٹو کے پاس رکھ دیتی ہیں بعض وقت میں گھبرا کے سوچتی کہ کہیں یہ ممّی کا روٹین تو نہیں بن گیا ہے" (١٩٨٤ء، پرایا گھر، ١٦٤)

روٹین کے مترادف

قاعدہ, معمول

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!