روپ بہروپ کے معنی

روپ بہروپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُوپ + بَہ (فتحہ ب مجہول) + رُوپ }

تفصیلات

iسنسکرت اسم |روپ| کے ساتھ دوسرا سنسکرت اسم |بہروپ| ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے تحریراً ١٩٧٥ء میں "خروش خم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

روپ بہروپ کے معنی

١ - اصلی اور نقلی صورت، اصل اور نقل، دور نگاپن۔

 خالد اِنّ الزّمان ذُوالْاَلْوان روپ بہروپ کی کسے پہچان (١٩٧٥ء، خروش خم، ١٠٣)