رویء مفرد کے معنی

رویء مفرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَوی + اے + مُف + رَد }

تفصیلات

١ - جب کسی لفظ کا حرف دوم ایک ہی ہو اور ساکن اور اس کے پہلے حرف کی حرکت بھی ایک سی ہو تو خواہ ایک لفظ میں چار یا پانچ حروف ہوں اور ایک میں صرف دو تو باہم قافیہ ہو سکتے ہیں اسے روی مفرد کہتے ہیں۔

[""]

اسم

صفت ذاتی