رویائے صادقہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ru’ya-e-saadiqa meanings and details

رویائے صادقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + یا + اے + صا + دِقَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |رویا| کو یائے امالہ بطور حرف اضافت کے ذریعے عربی ہی مشتق اسم صفت |صادقہ| کے ساتھ ملا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٨ء میں "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - جمع )

رویائے صادقہ کے معنی

١ - خواب جو سچا ثابت ہو، سچا خواب، وحی کی ایک قسم۔

"اس پر مرزا نورالدین نے عرض کیا کہ جہاں پناہ یہ رُویائے صادقہ اور اشارۂ غیبی ہے۔" (١٩٧٤ء، وہ صورتیں الٰہی، ٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!