رویت باری کے معنی

رویت باری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + یَتے + با + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |رویت| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم صفت |باری| کے ساتھ ملا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٠٢ء میں "علم الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

رویت باری کے معنی

١ - رویتِ حق، اللہ تعالٰی کا دیدار، اللہ تعالٰی کو بے پردہ دیکھنا۔

"میں نے ایک موقع پر رویت باری سے متعلق انہیں اپنے نظرئے سے آگاہ کیا۔" (١٩٧٣ء، انفاس العارفین، ١٥٢)