رٹائر کے معنی

رٹائر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِٹا + اِر }

تفصیلات

iانگریزی میں بطور فعل مستعمل ہے جس کی تسیری حالت (Retired) بطور اسم صفت کیفیت بھی استعمال ہوتی ہے۔ اردو میں بھی بطور فعل (ریٹائر ہونا | کرنا) اور بطور اسمِ صفت مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٢١ء میں "خطوطِ اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Retire "," رِٹائِر"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رٹائر کے معنی

١ - جس نے پنشن لے لی ہو، پنشن یافتہ نیز استعارہ۔

"اب آپ مقامی سیاسیات سے بالکل رٹائر ہوگئے ہیں" (١٩٥٦ء، مراد خیر پور، ٦مئی، ٢)