رپور تاژ کے معنی

رپور تاژ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَپور (و مجہول) + تاژ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اردو میں تصرف کے ساتھ داخل ہوا۔ عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٣ء میں "جدید کے دو تنقیدی جائزے" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Reportage "," رَپورتاژ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

رپور تاژ کے معنی

١ - اطلاع یا خبر دینا، مشاہدات اور پیش آمدہ واقعات کو بیان کرنا، ادبی انداز میں کسی جلسے، تقریب یا واقع یا حادثے کی روئداد مرتب کرنا، ایک نثری صنفِ ادب۔

"آزاد سحر کار لفظوں سے رپورتاژ لکھنے کا حق یوں ادا کرتے ہیں کہ مشاعرے کی جیتی جاگتی تصویر کھنچ جاتی ہے" (١٩٨٥ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٣٧٤)

رپور تاژ english meaning

["rapportage"]