رکیب کے معنی
رکیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["سوار ہونا","سوار کے ساتھ جو دوسرا سوار بیٹھے"]
رکیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["سوار ہونا","سوار کے ساتھ جو دوسرا سوار بیٹھے"]
"توانائی کا کچھ حصہ متعلقہ حامرات کی کیمیائی ترکیب میں کام آتا ہے۔" (١٩٦٣ء، ماہیت الارض، ٤٩:١)
"ترکیب اتصالی، یعنی دو فعل آپس میں ملے تو ضرور مگر دونوں کے مفہوم الگ الگ رہے۔" (١٩٦١ء، افعال مرکبہ، ٨)
"ترکیب استعمال : تقریباً ایک تولہ اس اکسیری تیل کو سر میں جذب کریں۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ١٧)
"ترکیب اضافی، مضاف اور مضاف الیہ سے بنتی ہے۔" (١٨٧٢ء، عطر مجموعہ، ٤:١)
"حیوانات کے یہ اعضا ہوتے ہیں اس لیے اسے مرکب بہ اعضا . کہتے ہیں اور ترکیب اعضا . کا اطلاق ایک حیوان کے جسم کے انہیں سب حصوں پر ہوتا ہے۔" (١٩١٠ء، مبادی سائنس، ٣)