رگ وید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rigved meanings and details

رگ وید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِگ + وَید (و لین) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٥ء میں "تاریخ ہندی فلسفہ (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

رگ وید کے معنی

١ - [ ہندو مت ] چار ویدوں یا آسمانی کتابوں میں سے ایک۔

"سام وید اور رگ وید ایسے گیتوں سے بھرے پڑے ہیں جو مذہبی جلسوں، یگیہ اور ہوں کے موقعہ پر. گائے جاتے ہیں" (١٩٨٦ء، اردو گیت، ١١٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!