رگیدنا کے معنی
رگیدنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَگید (ی مجہول) + نا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ فعل ہے۔ اردو میں سب سے ١٦٩٧ء میں "دیوانِ ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بازاری) مجامعت کرنا","استعمال میں رکھنا","پیچھا کرنا","پیچھے پڑنا","تعاقب کرنا","تعقب کرنا","تنگ کرنا","حیران کرنا","کام میں لانا"]
رکِیدت رَگیدْنا
اسم
فعل متعدی
رگیدنا کے معنی
"اُن کو ان کی جگہ سے اُکھاڑ کر قلعہ کے نیچے تک رگید لے گئے" (١٩٧٩ء، تاریخ پستون (ترجمہ)، ٣٧٩)
"مسلمان شکست خوردہ کافروں کا پیچھا کر رہے تھے اور اُن کو رگیدے چلے جا رہے تھے" (١٩٦٢ء، محسنِ اعظم اور محسنین، ٥٥)
"دشمن کو رگید کے چیتھڑے چیتھڑے کر ڈالتا ہے" "اکیلا سمجھ کے شروع کے دنوں میں خوب رگیدا" (١٨٤٨ء، تاریخ ممالکِ چین (ترجمہ)، ٢١٩:٢)(١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٢٠، ٤:٤)
"دلخراش واقعات کی آڑ میں کسی بھی سیاسی رفیق کا دوسرے کو رگیدنا یا مطعون کرنا انتہائی مکر وہ فعل ہے" (١٩٨٤ء، جنگ، کراچی، ٢١، اگست، ١١١)
"صبح شام دن میں چار چار گھنٹے دلیل میں رگیدا" (١٩٠٠ء، لکچروں کا مجموعہ، ٢٨٢:٢)
رگیدنا english meaning
to pursuechaseChevyhuntdrive off or a way(in wrestling or fighting) handle adversary harshlyafter allat lastchastiseinflict a crushing defeatmanhandleuse roughly